اے کہ تخلیق بحر و بر کے خدا ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے کہ تخلیق بحر و بر کے خدا مجھ پہ کتنا کرم کیا تو نے میری کٹیا کے دیپ کی خاطر آندھیوں کو جنم دیا تو نے