اے خرابات کے خداوندو عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے خرابات کے خداوندو دست الطاف کو کھلا رکھو جو محبت سے چل کے آ جائے اس کی امید کو ہرا رکھو