اے دانہ ہائے گندم دیکھو نہ مسکرا کے نذیر بنارسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے دانہ ہائے گندم دیکھو نہ مسکرا کے میں پھر پہنچ رہا ہوں دنیا کی خاک اڑا کے کیوں اوج آسماں سے پھینکا گیا زمیں پر کیا مطمئن نہیں ہے محفل سے بھی اٹھا کے