اگر مل گئی حور جنت میں مجھ کو آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اگر مل گئی حور جنت میں مجھ کو تو نخرہ بھی اس کا اٹھانا پڑے گا یہاں موت دیتی ہے انساں کو چھٹی وہاں جانے کب تک نبھانا پڑے گا