اگر مزار پہ سورج بھی لا کے رکھ دو گے

اگر مزار پہ سورج بھی لا کے رکھ دو گے
اجل نصیب نہ پائے گا روشنی کا سراغ
بھٹک رہے ہیں اندھیروں میں کارواں کتنے
جلا سکو تو جلاؤ صداقتوں کے چراغ