افسردہ فضا پہ جیسے چھایا ہو ہراس فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں افسردہ فضا پہ جیسے چھایا ہو ہراس دنیا کو کوئی ہوا بھی آتی نہیں راس ڈوبی جاتی ہو جیسے نبض کونین جس بات پہ حسن آج اتنا ہے اداس