افسوس ہے بد گماں کی آزادی پر

افسوس ہے بد گماں کی آزادی پر
خالق کبھی خوش نہ ہوگا بربادی پر
طاعون سے کیوں ہے اتنی وحشت اکبرؔ
یہ تو اک ٹیکس ہے اس آبادی پر