افسانۂ ظلم اپنا مکمل کر دو

افسانۂ ظلم اپنا مکمل کر دو
گلزار محبت کو جنگل کر دو
غم باندھ لیا دل سے تمہاری خاطر
اب چہرہ دکھا کر مجھے پاگل کر دو