افسانۂ غم ہے شادمانی میری صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں افسانۂ غم ہے شادمانی میری میں کون ہوں اور کیا جوانی میری ہنستا ہوں کہ مقتضائے ہستی ہے یہ روتا ہوں کہ زندگی ہے فانی میری