ادیان و مذاہب و ملل کی جنگیں عبد العزیز خالد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ادیان و مذہب و ملل کی جنگیں شاید ہی قیام حشر سے پہلے رکیں بندے ترے اے بار خدایا! کس سے اس تاخت و تاراج کی فریاد کریں