عدل

زندگانی کا کھلا پن عدل سے مشروط ہے
شہر کیا ہے جیل خانے میں اگر آباد ہے
عدل تسخیرات احکامات کی بنیاد ہے
ملک وہ آزاد جس کی عدلیہ آزاد ہے