ادب میں آ گئے خم ٹھونک شاعر

ادب میں آ گئے خم ٹھونک شاعر
غزل کیا مہربانی کر رہی ہے
حسینوں کا جو لکھتی تھی قصیدہ
وہ لڑکی پہلوانی کر رہی ہے