اب ولولے عشق کے تمنا میں نہیں صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب ولولے عشق کے تمنا میں نہیں مجنوں کوئی جستجوئے لیلیٰ میں نہیں جانے گزرے ہیں کس طرح سے راہرو اک نقش قدم بھی ریگ صحرا میں نہیں