اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں

اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں
جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں
کون آواز دے رہا ہے مجھے؟
کوئی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں