اب کہاں ہے وہ نشتروں کی بہار آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب کہاں ہے وہ نشتروں کی بہار طنز رخصت ہوا فگارؔ کے ساتھ کچھ بھی باقی نہیں ہے محفل میں شیروانی گئی خمارؔ کے ساتھ