اب جذبۂ وحشت کی قسم مت کھاؤ

اب جذبۂ وحشت کی قسم مت کھاؤ
رہ رہ کے محبت کی قسم مت کھاؤ
آنکھوں کی چمک کھول نہ دے سارا بھرم
خود اپنی صداقت کی قسم مت کھاؤ