اب عشق نہیں مشکل بس اتنا سمجھ لیجے

اب عشق نہیں مشکل بس اتنا سمجھ لیجے
کب آگ کا دریا ہے کب تیر کے جانا ہے
مایوس نہ ہوں عاشق مل جائے گی معشوقہ
بس اتنی سی زحمت ہے موبائل اٹھانا ہے