اب بھی سازوں کے تار ہلتے ہیں

اب بھی سازوں کے تار ہلتے ہیں
اب بھی شاخوں پہ پھول کھلتے ہیں
تم نے ہم کو بھلا دیا تو کیا
اب بھی راہوں میں چاند ملتے ہیں