اب بھی راتیں مری مہکتی ہیں

اب بھی راتیں مری مہکتی ہیں
ایک دن خواب میں وہ آتا تھا
چلتے چلتے ہوئی کوئی آہٹ
مڑ کے دیکھا تو میرا سایا تھا