اب بھی اک لب میں اور تبسم میں وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب بھی اک لب میں اور تبسم میں حد فاصل ہے ایک دوری ہے کتنی صدیاں گزر چکیں لیکن زندگی آج بھی ادھوری ہے