آیا تھا بزم شعر میں عرض ہنر کو میں حفیظ جالندھری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آیا تھا بزم شعر میں عرض ہنر کو میں اب جا رہا ہوں ڈھونڈنے اہل نظر کو میں سر پھوڑنا کمال جنوں بھی نہیں رہا بیٹھا رہوں گا سر میں لیے درد سر کو میں