آواز پہ سنگیت کا ہوتا ہے بھرم

آواز پہ سنگیت کا ہوتا ہے بھرم
کروٹ لیتی ہے نرم لے میں سرگم
یہ بول سریلے تھرتھراتی ہے فضا
ان دیکھے ساز کا کھنکنا پیہم