آتش عشق بھڑک اٹھی ہے پیمانے میں

آتش عشق بھڑک اٹھی ہے پیمانے میں
کون سی آگ لگی دل میں یہ انجانے میں
یہ تری شیریں لبی شعلۂ آتش بن کر
اب سماعت سے چلی دل کے نہاں خانے میں