آتی ہے اردو زباں آتے آتے

استاد (شاگرد سے) بت پرست کسے کہتے ہیں؟
شاگرد: بتوں کی پوجا کرنے والے کو۔
استاد: شاباش! اچھا یہ بتاؤ سرپرست کسے کہتے ہیں؟
شاگرد: سر کی پوجا کرنے والے کو۔