آتنک کا ماحول ہے چھایا ہوا دل پر آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آتنک کا ماحول ہے چھایا ہوا دل پر خوف اتنا ہے بازار اکیلی نہیں جاتی بندوق سے محبوبہ ہے سہمی ہوئی اتنی بیمار بھی ہوتی ہے تو گولی نہیں کھاتی