آتا نہیں سانسوں میں مزہ پینے کا اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آتا نہیں سانسوں میں مزہ پنے کا کھلتا ہی نہیں زخم مرے سینے کا ہر روز اگر ایک رباعی نہ کہوں ہوتا نہیں حق جیسے ادا جینے کا