عاشق جو ہوا ہے تو کسی پر ناگاہ

عاشق جو ہوا ہے تو کسے پر ناگاہ
ہے میری طرح سے حال تیرا بھی تباہ
کیا حسن ہے لاغری میں اللہ اللہ
جس پر قربان ہو مہ آخر ماہ