آساں نہیں حال دل عیاں ہو جانا صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آساں نہیں حال دل عیاں ہو جانا خاموشی سے تم نہ بد گماں ہو جانا خودداریٔ عشق نے سکھایا مجھ کو دل دے کے کسی کو بے زباں ہو جانا