آرزو ہے کہ اب مری ہستی مہیش چندر نقش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آرزو ہے کہ اب مری ہستی بحر الفت میں غرق ہو جائے بے نیاز غم جہاں ہو کر تیری رنگینیوں میں کھو جائے