آنسوؤں میں بھگو کے آنکھوں کو احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آنسوؤں میں بھگو کے آنکھوں کو دیکھتے ہو تو خاک دیکھو گے آئنے کو ذرا سا نم کر دو پیرہن چاک چاک دیکھو گے