آنسوؤں میں الم کا رنگ نہ تھا صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آنسوؤں میں الم کا رنگ نہ تھا قہقہوں میں خوشی کی بات نہ تھی تھے عجب ڈھنگ زندگانی کے کوئی بھی زندگی کی بات نہ تھی