آنکھوں سے راز فاش ہے سب دل کے حال کا نوا لکھنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آنکھوں سے راز فاش ہے سب دل کے حال کا اس وقت تو خیال ہے مجھ خوش مآل کا جادو بھری نگاہ تصور میں جم گئی کاغذ پہ کھنچ گیا وہی نقشہ خیال کا