آنکھوں میں خمار شوق افزا لے کر صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آنکھوں میں خمار شوق افزا لے کر جذبات کی اک خموش دنیا لے کر آ جائے کوئی پیوں پلاؤں جھوموں بیٹھا ہوں سبو و جام و صہبا لے کر