آنکھیں ہیں کہ پیغام محبت والے فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آنکھیں ہیں کہ پیغام محبت والے بکھری ہیں لٹیں کہ نیند میں ہیں کالے پہلو سے لگا ہوا ہرن کا بچہ کس پیار سے ہے بغل میں گردن ڈالے