آنکھ کھل جاتی ہے جب رات کو سوتے سوتے احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آنکھ کھل جاتی ہے جب رات کو سوتے سوتے کتنی سونی نظر آتی ہے گزر گاہ حیات ذہن و وجدان میں یوں فاصلے تن جاتے ہیں شام کی بات بھی لگتی ہے بہت دور کی بات