عالم و جاہل میں کیا فرق ہے الطاف حسین حالی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہیں جہل میں سب عالم و جاہل ہمسر آتا نہیں فرق اس کے سوا ان میں نظر عالم کو ہے علم اپنی نادانی کا جاہل کو نہیں جہل کی کچھ اپنے خبر