آلام و مصائب میں گرفتار سہی باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آلام و مصائب میں گرفتار سہی اک جہد مسلسل کا سزا وار سہی کیا سمجھیں گے احباب تباہی میری میں لاکھ بغاوت کا گنہ گار سہی