آخرت کا خیال بھی ساقی

آخرت کا خیال بھی ساقی
بادۂ وہم کا ایاغ نہ ہو
اس لئے بندگی سے ہوں بیزار
خلد بھی ایک سبز باغ نہ ہو