آج تنہائی کسی ہم دم دیریں کی طرح فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آج تنہائی کسی ہم دم دیریں کی طرح کرنے آئی ہے مری ساقی گری شام ڈھلے منتظر بیٹھے ہیں ہم دنوں کہ مہتاب ابھرے اور ترا عکس جھلکنے لگے ہر سائے تلے