آج پنگھٹ پر اس طرح تھی بھیڑ

آج پنگھٹ پر اس طرح تھی بھیڑ
ہر طرف لڑکیوں کا ریلا تھا
ایک آتی تھی ایک جاتی تھی
جیسے ساون میں تیج میلہ تھا