آج کچھ مضمحل سی یادوں کے صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آج کچھ مضمحل سی یادوں کے یوں سلگنے لگے ہیں افسانے جیسے اک نیم سوز شمع کے گرد سسکیاں لے رہے ہوں پروانے