آج ہے اہل محبت کا مقدس تیوہار پریم واربرٹنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آج ہے اہل محبت کا مقدس تیوہار رنگ کیوں لائے نہ معصوم دعاؤں کا اثر عید کا دن ہے چلو آج گلے مل جائیں تم ہو مسجد کی اذاں، میں ہوں شوالے کا گجر