آئینے کو خود توڑ رہا ہو جیسے شوکت پردیسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آئینے کو خود توڑ رہا ہو جیسے احساس کا رخ موڑ رہا ہو جیسے دنیا کے مسائل سے گزرنے والا یادوں کی ڈگر چھوڑ رہا ہو جیسے