آہ! تیرے بغیر یہ مہتاب ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آہ! تیرے بغیر یہ مہتاب ایک بے سر کی لاش ہو جیسے کسی دوزخ کے آتشیں یہ پھل آتش آمیز قاش ہو جیسے