آہ! مرگ آرزو کا ماجرا اب کیا کہوں اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آہ! مرگ آرزو کا ماجرا اب کیا کہوں اک مسلسل یاس کا ہے سامنا اب کیا کہوں دم بہ دم بجھتی ہی جاتی ہے نشاط دل کی جوت رچ گیا ہے روح میں اک درد سا اب کیا کہوں