آغوش میں آ کہ کامرانی کر لوں صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آغوش میں آ کہ کامرانی کر لوں کچھ روز خوشی سے زندگانی کر لوں اک جام مے طرب پلا دے ساقی فانی ہے حیات جاودانی کر لوں