آب و دانہ

کبھی وطن میں ہمارا بھی آب و دانہ تھا
یہ تب کی بات ہے جب ملک میں خزانہ تھا
تمام بینک لٹیروں نے مل کے لوٹ لیے
وہ شاخ ہی نہ رہی جس پہ آشیانہ تھا