آ کہ ان بد گمانیوں کی قسم جاں نثاراختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آ کہ ان بد گمانیوں کی قسم بھول جائیں غلط سلط باتیں آ کسی دن کے انتظار میں دوست کاٹ دیں جاگ جاگ کر راتیں