آ جا کہ کھڑی ہے شام پردا گھیرے

آ جا کہ کھڑی ہے شام پردا گھیرے
مدت ہوئی جب ہوئے تھے درشن تیرے
مغرب سے سنہری گرد اٹھی سوئے قاف
سورج نے اگنی رتھ کے گھوڑے پھیرے