آ گئی فصل سکوں چاک گریباں والو فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آ گئی فصل سکوں چاک گریباں والو سل گئے ہونٹ کوئی زخم سلے یا نہ سلے دوستو بزم سجاؤ کہ بہار آ گئی ہے کھل گئے زخم کوئی پھول کھلے یا نہ کھلے